پانی کا ذخیرہ کم ہوگیا، خریف کی فصل کو نقصان کا خدشہ

آئندہ خریف کی فصل کیلئے ذخیرہ کئے گئے پانی میں سے پندرہ لاکھ ایکڑ فٹ پانی کم ہوگیا۔جس سے خریف کی فصل کو نقصان کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک ملین ایکڑ فٹ پانی کا پتہ نہیں چل سکا ۔ جس میں پنجاب میں تربیلا سے چشمہ تک پانی زیادہ چھوڑا گیا جس کا ریکارڈ موجود نہیں ۔

اس سے کل 1.5ملین ایکڑ فٹ کا نقصان ہو چکا ہے اور خریف کی فصل کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا جس کے لئے تربیلا میں پانی نہیں ہے۔ تربیلا میں 1378ڈیڈ لیول ہے جبکہ اس وقت 1383فیٹ پانی ہے اس میں سات فٹ پانی بچا ہے۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.