مےرپورخاص : مےرپورخاص کے علاقے کھار پاڑہ کے رہاشےوں کا انتظامےہ کے خلاف مظاہرہ ،گلی کی سڑک کو تعمےر کےا جائے ،سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے گڑ کا گندا پانی گلےوں مےں جمع ہونے کی وجہ سے بچوں ،خواتےن اور نمازےوں کو آمد ورفت مےں دشواری کا سامنا ،تفصلات کے مطابق کھارپاڑہ گلی نمبر 3کے رہاشےوں شاہد علی ، محمد سےلمان ،طالب،غلام حسےن ،احمد سمےت دےگر نے مےر پورخاص پرےس کلب کے سامنے مونسپل انتظامےہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے علاقے کی سڑکےں اور گڑ گزشتہ سال کی ہونے والی بارشوں مےں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہےں جس کی وجہ سے محلے والے شدےد پرےشان ہےں بارش کے موسم مےں اس پرےشانی مےں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے کےو نکہ سڑک کی عدم موجودگی کی وجہ سے کوئی بھی سواری ےااےمبولنس وغےرہ گلی مےں آنے پر تےار نہےں ہوتی مرےضوں کو اسڑےچر پر ڈال کر گندے پانی اور کےچڑ پر سے گزر کر سواری تک لےجاےاجاتاہے جب کہ بچوں ،خواتےن اور کو مسجد آنے اور جانے مےں بے حد پرےشانی کا سامنا کر نا پڑتا ہے علاقہ مکےنوں نے اےڈمنسٹےڑ بلدےہ سے مطالبہ کےا ہے کہ کھارپاڑہ گلی نمبر 3مےں بارش کاموسم شروع ہونے سے قبل نئی سڑک تعمےر کی جائے تاکہ علاقہ مکےن اس پرےشانی سے نجات پا سکے
