اسلام آباد: سفارتخانے اور ویزہ سروس بند

اسلام آ باد: یوم عشق رسولﷺ پرعام تعطیل کے موقع پر تمام سفارتخانے اور ان کی ویزہ سروس بند۔

حکومت کی طرف سے یوم عشق رسولﷺ کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے باعث سفارتخانے بند کردیئے گئے، سیکیورٹی کے پیش نظر ڈپلومیٹک انکلیو جانے والی بس سروس بھی  نہیں چلے گی، جبکہ سفارتخانوں کو جانے والے راستوں پر سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گے ہیں، امریکی سفارتخانے سے جاری ہونے والے بیان میں گستاخانہ فلم کی مذمت کرتے ہوئے اسےانفرادی فعل قراردیا گیاہے۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.