پشاور: پشاور کی معروف مسجد مہابت خان کے خطےب نے امرےکی پادری ٹےری جونز کے سر کی قےمت مقرر کر دی ۔مولاناےوسف قرےشی نے اعلان کےا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے امرےکی پادری کا قتل کرنے والے شخص کو 15لاکھ روپے انعام دیا جائے گا ۔واضح رہے امرےکی پادری نے اےران مےں اےک عےسائی پادری کی قےد کے خلاف بطور احتجاج چار روز قبل بھی قرآن پاک کے مزےد نسخے نذر آتش کےے تھے۔
