کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے جانان نامی شخص کو قتل اس کا بھائی بسم اللہ فائرنگ میں شدید زخمی ہو گیا ملزمان موقع سے فرار ہوگئے ۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.