تنازع کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے،حسین ہارون

کراچی: پاکستان نے جموں اور کشمیر کے تنازع کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عبداللہ حسین ہارون نے یہ مطالبہ کونسل کے 19ویں سیشن کے دوران کیا جو کہ 27 فروری سے لے کر 23 مارچ تک جنیوا میں جاری ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون نے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں اور کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی طرف مبذو ل کروائی ہے۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.