عدالتی نظام تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی نظام  تباہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،ملک میں آزاد عدلیہ ہونی چاہئے۔

تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے  6اکتوبر کو جنوبی وزیرستان کی جانب امن مارچ کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا  کہ کوئی دھمکی ہمارا راستہ نہیں روک سکتی لاکھوں افراد کے ساتھ 6 اکتوبر کواسلام آباد سے نکلیں گے اور 7اکتوبر کو وزیرستان پہنچیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مذاق اڑانے والے اب تحریک انصاف سے خوفزدہ ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکا کی ہے اوراس جنگ  میں پاکستان کا ماہانہ 90 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.