جوہانسبرگ: افر یقہ کپ آ ف نیشنز چیمپئن کا فائنل مےچ اگلے سال جوہانسبرگ میں کھیلا جا ئے گا ۔افر یقہ کے وزیر کھیل فکائل مبالانے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال فٹ بال ورلڈ کپ کا فا ئنل میچ اورایو نٹ کی اوپننگ اور کیلوزنگ تقریبات جو ہا نسبرگ میں ہی کی جا ئیں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ دیگر میز بان شہروں میں پورٹ الیزبتھ اور ڈربن شامل ہیں۔ جبکہ اس بار کیپ ٹاو¿ن سیا سی کشید گی کے با عث میز با نی نہیں کر سکے گا ۔ کیپ ٹا ون کا اسٹیڈیم بطور خاص اسی مقاصد کے لےے بنا یا گیا تھا ۔یا درہے کہ افر یقہ کپ آ ف نیشنزہر دو سال بعد منعقد کیا جا تا ہے ۔ جس میں16 ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔مصر یہ ٹو رنامنٹ 7 بار جیت چکا ہے ۔
