متنازع باکسر مینی پکاو¿ ایک بار پھرایکشن میں نظر آ ئیں گے

منیلا: فلپائن کے متنازع باکسر مینی پکاو¿ جیت کے عزم کے ساتھ رنگ میں اتر نے کی تےاریاں کر رہے ہیں۔جوا ءبازی اور نائٹ کلب کے اسکینڈلز میں ملوث فلپائنی باکسر اور سیاستدان مینی پکاو¿ جون میں دوبارہ ایکشن میں نظر آئےں گے جب ان کا مقابلہ امریکی حریف سے ہو گا ۔ انہوں نے اس مقابلے سمیت عالمی ایونٹس کے لیے باقاعدہ تربیت شروع کر دی ہے۔ ٹریننگ کے دوران انہوں نے کہا کہ تنازعات کے دنوں میں انہوں نے زیادہ وقت اپنے اہل خانہ کے ساتھ گزارا۔ مینی پکا و¿ کا کہنا تھا کہ مذہب سے لگاو¿ کی بدولت ان کی زندگی یکسر بدل گئی ہے۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.