پی آئی اے بہت جلد 12 جدید طیارے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی :چیئر مین پی آئی اے
کراچی :پی آئی اے بہت جلد میڈیم رینج کے12 جدید طیارے اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرے گی۔ یہ بات چیئر مین پی آئی اے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ آصف [...]
غربت مٹانے کے لیے بڑے سرمائے یا بڑے منصوبے کی ضرورت نہیں: ڈاکٹر محمد یونس
واشنگٹن — نوبیل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات اور بینکار ڈاکٹر محمد یونس نے غریبوں کی مدد پر روز دیتے ہوئے کہاہے کہ اس مقصد کے لیے کسی [...]
صنعتی زونز میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری
کراچی:کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہارون اگر نے صنعتی زونز میں 8گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر گہری تشویش کا اظہار کیا [...]
ایک ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر میں 23 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کمی
کراچی: ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں تئیس کروڑ بانوے لاکھ ڈالر کمی ہوگئی، ذخائر کی مجموعی مالیت بارہ ارب چھپن کروڑ ڈالر رہ گئی۔ [...]
بھارت نے پاکستان سے 424 لاکھ ڈالر مالیت کی چینی درآمد کی
کراچی: بھارت نے تین ماہ کے دوران پاکستان سے چار کروڑ بیالیس لاکھ ڈالر مالیت کی چینی درآمد کی، بھارتی وزیر خوراک نے لوک سبھا کو بتایا کہ [...]
گندم کی پیداوار میں لاکھوں ٹن اضافہ کی توقع
اسلام آباد — محکمہ موسمیات کے عہدیداروں اور کسانوں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ بارشوں سے گندم کی پیداوار میں لاکھوں ٹن اضافے کی [...]
تاجروں نے ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ 2013 کو مسترد کردیا
راولپنڈی: ملک بھر کے چیمبرز نے ٹریڈ آرگنائزیشن ایکٹ دو ہزار تیرہ کو مسترد کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ایکٹ فوری واپس لیا جائے، [...]
سی این جی سلنڈر کی درآمد پر پابندی ختم کردی گئی
اسلام آباد: قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سی این جی سلنڈر کی درآمد پر پابندی ختم کردی،آئی ڈی پیز کیلئے عالمی ادارہ خوراک کو پچھتر ہزار ٹن [...]
سی فوڈ کی برآمد پر پابندی: پاکستان کو سالانہ 5 کروڑ ڈالر نقصان
لاہور: یورپی یونین کی جانب سے سی فوڈ کی برآمد پر پابندی کے باعث پاکستان کو سالانہ پانچ کروڑ ڈالر نقصان ہورہا ہے۔ پنجاب فشریز ڈپارٹمنٹ [...]
ایک ماہ میں چین کو 3 کروڑ ڈالر مالیت کے چاول برآمد
کراچی: صرف ایک ماہ کے دوران پاکستان نے چین کو تین کروڑ ڈالر مالیت کے چاول برآمد کئے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین جاوید علی [...]
