نیشنل رینکنگ باکسنگ چمپیئن شپ 20جو ن سے شروع ہو گی
کراچی:نیشنل رینکنگ باکسنگ چمیئن شپ کا آغاز 20جو ن کو حیدر آ باد میں ہو گا۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل رینکنگ باکسنگ چمپئین [...]
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر اکیڈمی ہاکی چمپیئن شپ کا آغاز
لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن تیسرا پروفیسر سید فدا حسین شاہ پی ایچ ایف انٹر اکیڈمی ہاکی چمپیئن شپ کا نعقا د کرے گا ۔چمپیئن شپ 17سے29جون تک [...]
امریکی نیشنل ہاکی لیگ : سان شارک نے لاس اینجلس کو شکست ،سیریز برابر
لاس اینجلس:امریکی نیشنل ہاکی لیگ میں سان جو ز شارک نے سیریز برابر کر دی ۔ امریکی ریاست لاس اینجلس میں کھیلے گئے نیشنل ہاکی لیگ سیریز میں [...]
امریکی نیشنل باسکٹ بال کوسان اونٹونیو اسپرس کو بر تری حاصل
سان اونٹو نیو:امریکی نیشنل باسکٹ بال کے مقابلو ں میں سان اونٹونیو اسپرس کوویسٹرن کانفرنس فائنل میں برتری حاصل ہو گئی۔ امریکی نیشنل باسکٹ [...]
برٹش اوپن اسکواش چمپیئن شپ : بھارت کی دپیکا پالیکا ل کوارٹر فائنل میں
لندن : برٹش اوپن اسکواش چمپیئن شپ کے وومینز کے مقابلوں میں بھا رت کی دپیکا پالیکال نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔ بھارت کی دپیکا پالیکا [...]
سابق کپتان کی زندگی پر کتا ب
کیمبرج: برطانوی صحافی نے سابق ویسٹ انڈین کپتان برائن لار اکی زندگی پر کتا ب تحریر کی ہے ۔برطانیہ کے صحافی جیمز فلر نے سابق مایہ نا ز بلے [...]
ڈیوڈ وانر کو صحا فیو ں کے خلاف بیان پر جر مانہ عائد
سڈنی: آسٹریلیا کے اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کو ٹوئٹر پر اسپورٹس جر نلسٹس کے خلاف بیان پر کر کٹ آسٹریلیا نے پانچ ہزار سات او پچاس امریکی [...]
سینیئر قومی فٹ بال ریفری نصیر عمر بلوچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کراچی:نیشنل فٹ بال ریفری نصیر عمر بلوچ نے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ۔ملیر فٹ بال کلب اور قومی سینیئر ریفری نصیر عمر بلوچ نے ریٹائر منٹ [...]
سری سانتھ پولیس کو دیئے گئے بیا ن سے مکرہو گئے
نئی دہلی:سری سانتھ پولیس کو دئیے گئے اعترافی بیان سے مکر گئے ۔ سری سانتھ نے اپنے وکیل کے توسط سے میڈیا کو جاری کی جانے والی ای میل میں کہا [...]
آئی پی ایل : ممبئی انڈین کے دنیش کارتک پر جر مانہ عائد
نئی دہلی:ممبئی انڈین کے بیٹسمین دنیش کارتک پرآئی پی ایل کوالیفائرمیچ میں کوڈآف کنڈکٹ توڑنے پر جر مانہ عائد کیا گیا۔فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم [...]
