فرانس: کلب کے باہر فائرنگ سے 2 ہلاک

فرانس کے شمالی شہر لِل میں اتوار کو علی الصباح ایک نائٹ کلب کے باہر فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور کم از کم چار زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تھیٹرو ڈسکو میں داخلے کی اجازت نا ملنے کی وجہ سے ایک شخص نے عمارت پر بھاری ہتھیار سے فائرنگ کر دی۔ ہلاک ہونے والوں میں کلب کا ایک ملازم بھی شامل ہے۔

پولیس حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے جو فائرنگ کے بعد جائے وقوع سے فرار ہو گیا تھا۔

What Next?

Recent Articles

One Pakistan - Pakistan News & General Entertainment Web Portal

Mobile RSS / Alerts Sitemap
Get Social with Us!

Use of this site is governed by our Terms and Privacy Policy | About | Copyright | Contact

© Onepakistan.com 2012. All rights reserved.